پال[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے یا سرکیاں جن کو ملا کر خیمہ وغیرہ کی شکل کا سائبان سا بنا لیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپڑے یا سرکیاں جن کو ملا کر خیمہ وغیرہ کی شکل کا سائبان سا بنا لیا جائے۔